اہل قبلہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مسلمان، قبلے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے والی جماعت، امت محمدیہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مسلمان، قبلے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے والی جماعت، امت محمدیہ۔